شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ، خوبصورت تصاویر وائرل

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس خوشی کے موقع پر انہوں نے اپنی بیوی کیلئے خاص پیغام لکھا ہے۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک … Continue reading شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ، خوبصورت تصاویر وائرل